آپ اپنی اچھائیوں پر دھیان دیجئے
میں اپنی برائیوں کا حساب دے دوں گا
بات انہی کی ہوتی ہے
جن میں کوئی بات ہوتی ہے
ماں بہن کی عزت کرو
عزت کی ماں بہن نہ کرو
نہ کوئی رنگ ہوگا نہ کوئی تنگ ہوگا
جو ہمارے سنگ ہوگا مست ملنگ ہوگا
ہم تو سادہ سے لوگ ہیں
ہم سے کیا رونق ہو گی؟
سادہ مزاج ہوں، مجھے سادگی پسند ہے
تخلیقِ خدا ہوں، مجھے عاجزی پسند ہے
ایسے تلاشِ یار میں، گم ہوگیا ہوں میں
آؤں گا اب نظر کسی اہلِ نظر کو میں
درد بھی خود ہوں اور دوا بھی خود ہوں
اپنے ہر سوال کا میں جواب بھی خود ہوں
کچھ نہیں کچھ بھی نہیں،گر تیرا کردار نہیں
تو فلاں ابنِ فلاں ہے، یہ تو کوئی معیار نہیں
اب لوگ کیا سوچیں گے
یہ بھی ہم سوچیں گے
تو پھر لوگ کیا سوچیں گے ؟
2 Comments
Kmaal 💥
ReplyDelete#Golden words❣️
ReplyDelete